ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رومانیہ: ہسپتال میں آگ لگنے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک

رومانیہ کے شہر کوسٹینس میں ایک ہسپتال میں آگ لگنے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

رومانیہ ہنگامی حالات تفتیشی دفتر نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کوستینجے متعدی بیماریوں کے ہسپتال میں آگ لگنے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور دیگر مریضوں کو ہسپتال سے نکال لیا گیا ہے۔

آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور آگ لگنے کی وجہ کی تحقیق کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ نومبر 2020 میں بھی پیاترا نیامٹ شہر میں کورونا وائرس مریضوں کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں آگ لگنے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں