English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جاپان میں منڈولے طوفان کی تباہ کاریاں

القمر

جاپان کےمشرقی اور  جنوبی علاقوں کو اپنے زیر اثر لینے والے  منڈولے طوفان سے 4 افراد زخمی ہو گئے۔

بحرالکاہل میں منظر عام پر آنے والے منڈولے طوفان نے  ٹوکیو  سے منسلک جزیرہ ہونشو  کے جنوبی علاقوں میں اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔

کیودو ایجنسی کی خبر کے مطابق   ۔کانا گوا  ریاست مین 4 افراد زخمی ہو گئے ہیں تو جاپانی ایئر لائنز نے 100 سے زائد  پروازیں منسوخ کر دی ہیں

جاپانی  محکمہ موسمیات  نے علاقائی عوام کو لرزش اراضی اور دریاؤں میں طغیانی پر خبر دار کیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے