ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

2021 نوبل فزکس  ایوارڈ سیو کورو منابے، کلاز ہاسل مان اور جورجیو  پاریسی کے نام

2021 نوبل فزکس  ایوارڈ سیو کورو منابے، کلاز ہاسل مان اور جورجیو  پاریسی کو عطا کیا گیا ہے۔

نوبل کمیٹی نے شعبہ فزکس میں دیے جانے والے ایوارڈ کے مستحقین کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔

جس کے مطابق سیو کورو منابے، کلاز ہاسل مان اور جورجیو  پاریسی کو پیچیدہ فزیکل نظام کو سمجھنے میں  انقلاب برپا کرنے والی تحقیق کے جواز میں عطا کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں