ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جموں و کشمیرمیں فائرنگ کے واقعات،3 افراد ہلاک

مقبوضۃ جموں و کشمیر میں حملوں کے دوران 3 افراد ہلاک ہو گئے۔

 پولیس کے مطابق،پہلا حملہ سری نگر  میں کیمیا گر مکھن لال بندرو پر گولی چلانے سے ہوا ۔۔

بندرو کو اسپتال لے جایا گیا مگر وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا ۔

علاقے میں آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب،  ایک خوانچہ فروش کو بھی سری نگر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جبکہ تیسرا حملہ ایک ٹیکسی ڈرائیور پر کیا گیا ۔

پولیس نے ان حملوں کو دہشتگردی بتایا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں