ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی اور ناروے کا میچ ایک ۔ ایک گول سے برابر

ترک قومی فٹ بال  ٹیم  فیفا 2022 عالمی کپ  کے یورپی کوالیفائنگ مرحلے کے جی گروپ میں نارورے کے ساتھ ایک۔ ایک گول سے برابر رہی ہے۔

ترک ٹیم نئے کوچ اسٹیفن کنٹز  کی زیر ِ انتظامیہ کے پہلے  میچ میں  استنبول میں ناروے کے ساتھ مدِ مقابل آئی۔

میچ کے چھٹے منٹ میں ترکی نے گول کرتے ہوئے برتری قائم کر لی، جس کے جواب میں مہمان ٹیم نے 41 ویں منٹ میں گول کرتے ہوئے  اسکور برابر کر دیا۔

جس کے بعد  مزید گول نہ ہونے  سےیہ میچ ایک ۔ ایک کے اسکور سے برابر رہا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں