ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ نے ایرانی میزائل فرموں پر پابندیوں کو ختم کر دیا

متحدہ امریکہ نے دو ایرانی  میزائل تیار کرنے والی فرموں پر پابندیوں کو ہٹا دیا ہے۔

امریکی وزارت خزانہ   کی جانب سے جاری کردہ  تحریری اعلامیہ  کے مطابق ’’ممود انڈسٹریز‘‘ اور  اس کی ذیلی فرم ’’ممود  ڈیزل‘‘ نامی  میزائل تیار کرنے  والی دو فرموں پر عائد امریکی پابندیوں کو ہٹا دیا گیا ہے۔

مذکورہ فرموں کو ایرانی جوہری  کاروائیوں اور علاقے میں بد نیتی اور استحکام بگاڑنے والی کاروائیوں میں  تعاون فراہم کرنے کے جواز میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتطامیہ نے ستمبر 2020 میں   پابندیوں کی فہرست میں داخل کر دیا گیا تھا۔

واشنگٹن اور تہران کے درمیان جوہری معاہدے    کو واپسی کے لیے بلواسطہ مذاکرات  کے دوبارہ سے آغاز کے بعد   بائڈن انتظامیہ   کا یہ فیصلہ  باعث ِ توجہ ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں