ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی ۔ ایران مشاورتی اجلاس

ترکی اور ایران کے مابین  سیاسی   مشاورت  اجلاس اختتام پذیر ہو گیا ۔

دفتر ِ خارجہ  نے سماجی رابطوں  کے ٹویٹر پیج  پر  لکھا ہے کہ یہ مشاورتی اجلاس  نائب وزیر خارجہ  سیدات اونال اور ایرانی  نائب وزیر خارجہ علی باغیری  کی زیر قیادت کے  وفد کے مابین انقرہ  میں سر انجام پایا۔

ٹویٹ کے مطابق  مشاورتی اجلاس میں دو طرفہ تعلقات پر غور کیا گیا ، علاوہ ازیں شام، افغانستان، قفقاز اور یمن سمیت علاقائی و بین الاقوامی  پیش  رفت پر تبادلہ خیال  کیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں