ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس کی جانب سے تین امریکی سفارتخاروں کے برخلاف احتجاجی مراسلہ

روسی وزارت خارجہ  نے تین امریکی سفارتکاروں کے برخلاف امریکہ کے ماسکو میں سفارتخانے کو احتجاجی مراسلہ بھیجا ہے۔

روسی میڈیا کی خبروں کے مطابق امریکی سفارتخانے کو روانہ کردہ احتجاجی مراسلے میں ایک روسی  شہری کی ذاتی اشیا چوری کرنے   کا دعوی کیے جانے والے امریکی سفارتکاروں کی مراعات کو ہٹاتے ہوئے ان کو عدالت کے کٹہرے میں پیش کیے جانے کی راہ ہموار کرنے  کی اپیل کی گئی ہے۔

امریکی  سفارتخانے کی جانب سے  روس کی اس درخواست کو مسترد کیے جانے کی صورت میں  مذکورہ تینوں سفارتکاروں کو  نا پسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے انہیں فوری طور پر روس چھوڑنے کا کہا جائیگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں