English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈاکٹر عبدالقدیر خان ملک کا قیمتی اثاثہ تھے: صدر پاکستان

القمر

صدر پاکستان عارف علوی نےعظیم ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ قوم ان کی خدمات کو نہیں بھولے گی۔

عارف علوی نے ٹویٹ کیا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال کے بارے میں جان کر بہت دکھ ہوا۔

میں انہیں 1982 سے ذاتی طور پر جانتا تھا۔ انہوں نےجوہری تخفیف کو فروغ دینے میں ہماری مدد کی۔

اللہ ان پر رحمت نازل کرے۔

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے