ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا:بازار پر اندھا دھند فائرنگ،درجنوں ہلاک وزخمی

نائیجیریا  کے صوبہ سوکوٹو میں ایک بازار پر مسلح حملہ ہوا جس میں بیس افراد مارے گئے۔

 مقامی پریس کے مطابق، بعض نا معلوم مسلح افراد نے سوکوٹو کے علاقے سابون برنی میں ایک بازار میں اندھا دھند فائرنگ کر دی ۔

 اس حملے کے نتیجے میں بیس افراد ہلاک اور پینتیس زخمی ہو گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں