English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یمن: عدن کے گورنر پر کار بم حملے کی کوشش،3 افراد ہلاک

القمر

یمن کے شمالی ساحلی شہر عدن میں ایک کار بم دھماکے میں تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔

مقامی ذرائع  کےمطابق ، عدن کے گورنر اور ایک حکومتی وزیر اسی علاقے میں تھے تاہم وہ محفوظ رہے۔

بتایا گیا ہے کہ  بارود سے لدی گاڑی میں دھماکہ بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کے گورنر احمد لملس اور وزیر ماحولیات سلیم السقوطری کی گاڑیوں کے قافلے کے گزرنے کے بعد ہوا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے