ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے 11 اکتوبر بچیوں کے عالمی دن کی مناسبت سے کہا ہے کہ "ہمارے بچے ہمارا سب کچھ ہیں۔ ہر چیز ان کے مستقبل کو زیادہ بہتر بنانے کے لئے ہے”۔
صدر ایردوان نے سوشل میڈیا پیج سے "بچیوں کا عالمی دن” کے ہیش ٹیگ سے جاری کردہ پیغام کے ساتھ بچیوں کے ساتھ اتاری گئی تصاویر کو بھی شئیر کیا ہے۔
پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ "ہماری اولاد ہمارا سب کچھ ہے۔ ہر چیز ان کے مستقبل کو زیادہ بہتر بنانے کے لئے ہے”۔
