ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹرکش  ایئرلائنز (THY) نے انگولا کے دارالحکومت لوانڈا کے لیے اپنی  پروازوں کا آغاز کردیا

ٹرکش  ایئرلائنز (THY) انگولا کے دارالحکومت لوانڈا کے لیے اپنی  پروازوں کا آغاز کرتے ہوئے  نیٹ ورک کو بڑھانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

 

THY پریس آفس کے بیان کے مطابق ، THY ، جو دنیا کے بیشتر ممالک میں پرواز کرتی ہے ، نے آج لوانڈا کے لیے اپنی پہلی پرواز کی ، جس سے افریقی براعظم میں منزلوں کی تعداد 61 ہو گئی۔

THY ، جو ہفتے میں دو پروازیں بدھ اور جمعہ کو لوانڈا کا اہتمام کرے گا ، اپنی لوانڈا پروازیں استنبول – لبریویل – لوانڈا – استنبول روٹ پر اپنے بڑے  جہاز  ایئر بس A -330 طیارے کے ساتھ چلائے گی۔

لوانڈا روٹ کے ساتھ 128 ممالک تک پرواز کرنے والے ممالک کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے   اور  ٹڑکش ائیر لائین نے  دنیا بھر میں اپنے  معیار اور سروس کو جاری رکھا ہوا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں