English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حکومت جلد ہی استعفی صدر کو پیش کرے گی :ارسان سانیر

القمر

 شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کے وزیراعظم ارسان سانیر نے کہا ہے کہ ان کی حکومت جلد ہی صدر ایرسین تاتار کو استعفے پیش کرے گی ۔

 وزیر اعظم اور قومی اتحاد پارٹی کے صدر سانیر نے  اپنے تحریری بیان میں کہا کہ پارلیمان میں  مطلوبہ اکثریت میں کمی اور بعض حکومت کے اندرونی مسائل کی بنا پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ حکومت جلد ہی اپنے استعفے صدر تاتار کی خدمت میں پیش کرے گی ۔

 انہوں نے کہا کہ  اندرونی و بیرونی سیاست کے تمام مسائل کے باوجود مخلوط حکومت نے اپنا فرض بخوبی نبھِایا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے