ترکی: چاوش اولو ۔ ماس ملاقات اکتوبر 15, 2021 القمر ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس کے ساتھ ملاقات کی۔ ترکی وزارت خارجہ سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق چاوش اولو نے ماس کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔