ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ورلڈکپ کیلیے شعیب ملک اور فخرزمان کی واپسی اچھا فیصلہ ہے، وسیم خان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں فخر زمان اور شعیب ملک کی واپسی اچھا فیصلہ ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے شعیب ملک، فخر زمان کی واپسی کا خیرمقدم کرتے ہوئے ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں