English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کویت کی آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی

القمر

 کویت کی ایک بڑی آئل ریفائنری میں آج  آگ لگنے کی اطلاعات ہیں۔

مینا الحمدی کویت کی مرکزی آئل ریفائنری ہے اور سعودی سرحد کے قریب واقع ہے۔

حکام نے اس واقعے میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔

تا حال ابھی تک آگ لگنے کی وجوہات کا پتا نہیں چلایا جا سکا جبکہ امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔

اس آئل  ریفائنری میں یومیہ تقریبا پچیس ہزار بیرل تیل پیدا کیا جاتا ہے، جو کہ مقامی منڈیوں میں فراہم ہوتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے