ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کا نائجیریا میں سرکاری تقریب کے ساتھ خیر مقدم

صدر  رجب طیب ایردوان  کا افریقہ   کے دوروں کی آخری کڑی نائجیریا میں سرکاری تقریب کے ساتھ خیر مقدم کیا گیا۔

صدر ایردوان انگولا اور ٹوگو  کے دوروں کے بعد  رات  گئے  نائجیرین دارالحکومت ابوجا   کو پہنچے۔

جہاں پر پر  نائجیرین  وزیر خارجہ،  وفاقی دارالحکومت کے علاقائی وزیر ، انقرہ میں سفیر اور ترکی کے ابوجا میں سفیر نے ترک صدر کا استقبال کیا۔

صدارتی محل کو تشریف لیجانے والے ایردوان کا نائجیرین  صدر محمد بخاری نے  سرکاری تقریب سے استقبال کیا۔

جس کے بعد دونوں سربراہان  نے دو طرفہ مذاکرات کیے۔

بلمشافہ و بین الافود مذاکرات کے بعد  دونوں ممالک کے مابین  مختلف معاہدوں پر   دستخط تقریب کے بعد پریس کانفرس کا اہتمام کیا جائیگا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں