English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روسی اور اسرائیلی وزیر خارجہ کا ٹیلی فون پر رابط

القمر

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لاپڈ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

روسی وزارت خارجہ کے ایک تحریری بیان کے مطابق لاوروف اور لاپڈ، روس اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کی 30 ویں سالگرہ کے فریم ورک کے اندر دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں ایران جوہری معاہدے سمیت عالمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے