ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایکواڈور کے ایتھلیٹ مسلح حملے میں ہلاک

 ایکواڈور کے ایتھلیٹ الیکس قوینونز ایک ملسح حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔

ملکی اولمپک کمیٹی کے مطابق ،بتیس سالہ الیکس قوینونز  گواکیل نامی شہر میں ایک سڑک پر گولی لگنے سے ہلاک ہو گئے۔

قوینونز سن 2012 کے لندن اولمپکس میں  ہوئی دو سومیٹر کی فائنل دوڑ میں ساتویں نمبر پر آئے تھے۔

سن 2019 کے عالمی ایتھلیٹیک چیمپئن شپ میں انہوں نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں