English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چین:یونیورسٹی کی تجربہ گاہ میں دھماکہ،2 افراد ہلاک

القمر

 چین میں ایک یونیورسٹی  کی تجربہ گاہ میں ہوئے دھماکے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔

 چینی کے عالمی ٹی وی چینل CGTN کےمطابق، فائر بریگیڈ حکام کو نان جنگ شہر میں واقع  ہوا بازی و خلائی علوم کی یونیورسٹی  کی ایک تجربہ گاہ میں دھماکے کی اطلاع ملی ۔

 اس دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال میں داخ کروا دیا گیا ہے۔

دھماکے سے متعلق تفتیش جاری ہے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے