ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اوزبکستان میں صدارتی انتخابات دسمبر میں ہونگے

اوزبکستان میں عوام نئے  صدارتی انتخابات میں حصہ  لے گی۔

 ملک میں ستائیس سال سے بر سر اقتدار اسلام کریموف کی وفات  کے بعد  اس سال دسمبر میں ہونے والے قبل از وقت صدارتی انتخابات منعقد ہونگے۔

ملک میں  دوکروڑ بارہ لاکھ چھیاسٹھ ہزار رائے دہندگان ووٹ استعمال کریں گے۔

ان انتخابات میں اکولیجی پارٹی کے امیدوار نرذاللہ اوبلو مرادوف،عوامی ڈیموکریٹ پارٹی کی مقصودہ واراسووا ، قومی وقار اور ڈیموکریٹ پارٹی کے علی شیر قادروف،سوشل ڈیموکریٹ پارٹی کے بہرام عبدالحلیموف اور لبرل پارٹی کے امیدوار اور موجودہ صدر شوکت مرزا ائیف مقابلہ کریں گے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں