ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں 2 دہشت گرد غیر فعال بنا دئیے گئے

شام میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں نے آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں تحریکی فائرنگ کر کے علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کی۔

کمانڈوز نے فوری کاروائی کر کے دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں