ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی، بوٹ غرقاب ہونے سے 2 مہاجر بچے ہلاک

بحیرہ ایجین کے حزیرہ کیوز  کے کھلے سمندر میں   غیر قانونی  مہاجرین کی ایک بوٹ کے غرقاب ہونے کے نتیجے میں 4 بچے موت کے منہ میں چلے گئے۔

یونانی وزیر  برائے  امیگریشن و پناہ  نوتس میتاراکس نے  اس حادثے کے حوالے سے  اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  ہلاک ہونے والے بچوں کی عمر 3 تا 14 سال تھی، غرق ہونے والی کشتی   پر سوار22  افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے تو ایک شخص تا حال لا پتہ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں