ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپانی شہزادی ماکو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو رہی ہیں

جاپانی شہزادی ماکو بلآخر آج کائی کومورو سے شتہ ازدواج میں منسلک ہو رہی ہیں۔

 واضح رہے کہ ماکو جاپانی شہنشاہ ناروہیتو کی بھانجی ہیں۔

کہا جا رہا ہے کہ شادی کے بعد یہ جوڑا امریکہ منتقل ہو جائے گا۔

شاہی خاندان سے باہر شادی کی وجہ سے شہزادی ماکو کی شاہی حیثیت ختم ہو جائے گی۔

یاد رہے کہ سن 2017 میں اس جوڑے نے منگی کا اعلان کیا تھاتاہم تب سے انہیں کئی طرح کے تنازعات کا سامنا تھا۔

یہ بھی کہا جا رہا تھا کہ کائی کومورو کا خاندان مالی مسائل کا شکار ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں