ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک ساختہ ڈرون کے خریدار ممالک کی تعداد 13 ہو گئی

بائے کار کمپنی کےمطابق،ترک ساختہ ڈرون بائراکتر ٹی بی ٹو کی برآمداتی فہرست میں ایک اور ملک شامل ہو گیا ہے۔

 کمپنی نے اپنی ٹویٹ میں اس ملک  کا نام نہیں بتایا مگر لکھا ہے کہ ہم نے ایک اورملک کو اپنی برآمداتی فہرست میں شامل کر لیا ہے جس کے بعد ہم یہ ڈرون تیرہ ممالک کو برآمد کرنے کے قابل بن گئے ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں