ترکی اور امریکہ وزراتِ دفاع کے درمیان F-35 اجلاس

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ترکی اور امریکہ کی وزارتِ دفاع کے درمیان F-35 کے معاملے میں اختلافات رفع کرنے اور مالی امور پر بات چیت کے لئے اجلاس کا انعقاد ہوا۔

ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق اجلاس میں ترکی وزارتِ دفاع اور امریکہ وزارتِ دفاع نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاقِ رائے کا اظہار کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں