ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بِل گیٹس ترکی میں

ٹیکنالوجی کمپنی ‘مائیکرو سوفٹ’ کے بانی بِل گیٹس "لانا” نامی یاٹ کے ساتھ ترکی کے ضلع مُولا کی تحصیل فتحئیے پہنچ گئے ہیں۔

کیمن جزائر کی پرچم بردار 107 میٹر لمبی اور 16 میٹر چوڑی ‘لانا’ یاٹ کھارا گیوز محلّے کے گاوں بیوک بونجُک کے سامنے لنگر انداز ہوئی۔

اسپورٹس ہال، جکوزی، بیچ کلب، سوئمنگ پُول، واٹر گیمز کے سامان جیسی متعدد آسائشوں سے مرصع لگژری یاٹ میں بھاری بھرکم بحری لہروں میں توازن برقرار رکھنے کی خصوصیت بھی پائی جاتی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں