ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایکواڈور میں حکومت مخالف مظاہرے،37 افراد گرفتار

ایکواڈور میں دو روز سے جاری حکومت مخالف مظاہروں میں 8 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ 37 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

 دارالحکومت کویٹو میں صدارتی محل  کے قریب جمع ہوئے مظاہرین نے  حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا ۔

 صدر گولرمو لاسو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ اقتصادی و سماجی مسائل کو حل کرنے کےلیے مکالمت کا راستہ اپنا رہے ہیں۔

 ملک کے اہم شہروں میں متعدد شاہراہیں ٹریفک کےلیے بند کر دی گئیں جبکہ مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔

 ان جھڑپوں میں 8 پولیس اہلکار زخمی اور 37 مظاہرین کو گرفتار کیا گیا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں