English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی: 29 اکتوبر یومِ جمہوریہ کے موقع پر خاتون اوّل کا پیغام

القمر

ترکی کی خاتونِ اوّل امینہ ایردوان نے 29 اکتوبر یومِ جمہوریہ کی مناسبت سے تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔

ٹویٹر سے جاری کردہ پیغام میں امینہ ایردوان نے کہا ہے کہ "ہم سب کو 29 اکتوبر یومِ جمہوریہ مبارک ہو۔ ہم بحیثیت ایک ترقی کی طرف گامزن ترکی کے اوراخوت و مساوات کے ساتھ اس عظیم میراث کو مستقبل کےحوالے کر رہے ہیں۔ میں بانی جمہوریت غازی مصطفیٰ کمال اتا ترک اور جنگ نجات میں شامل تمام دلیروں کو دعائے رحمت و مغفرت اور جذبہ احسان مندی و تشکر کے ساتھ یاد کر رہی ہوں”۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے