ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میانمر فوج کی آبادی پر بمباری‘ 160عمارتیں تباہ

نیپیداؤ : میانمر میں انسانی حقوق نتظیم ’’چن‘‘ کی جانب سے جاری کی گئی تصویر ‘ آبادی پر فوج کی بمباری کے بعد شعلے بلند ہورہے ہیں

نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر کی حکومت پر قابض باغی فوج نے مزاحمت کاروںکے خلاف کارروائی کے دوران رہایشی علاقوں پر بمباری کردی،جس کے نتیجے میں 160عمارتیںتباہ ہوگئی۔ اس سے قبل اقوامت متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا تھا کہ میانمر کی فوج منظم طریقوں سے شہریوں کو تشدد کانشانہ بنارہی ہے۔ یاد رہے کہ میانمر کی فوج نے یکم فروری کو آن سانگ سوچی کی حکومت کو برطرف کرتے ہوئے اقدار پر قبضہ کرلیا تھا۔ اس کے بعد سے عوام اور فوج کے درمیان تصادم جاری ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں