پی ڈی ایم منفی سیاست کر کےاپنی رہی سہی ساکھ بھی ختم کر رہی ہے، عثمان بزدار نومبر 1, 2021 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو ڈیرہ غازی خان کے غیور عوام نے بھی ردکر دیا ہے۔