ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی بحریہ کا جنگی جہاز ترک سمندروں میں

امریکی بحریہ سے وابستہ ایک جنگ جہاز آبنائے چناق قلعہ سے گزرا۔

 امریکی جنگی بحری جہاز یو ایس ایس ماونٹ وٹنی بحیرہ ایجئن کے راستے آبنائے چناق قلعے میں داخل ہوا جو کہ بحیرہ مرمرا کی جانب محو سفر تھا۔

اس جہاز کی حفاظت کے لیے ترک ساحلی محافظوں کی کشتیوں نے  رفاقت میں حصہ لیا۔

 اس جہاز کی طوالت 189 میٹر اور وزن 18400 ٹن ہے جس کی لنگر اندازی کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں