ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اطالوی فٹ بال لیگ،ناپولی کو برتری حاصل

 اطالوی  فٹ بال لیگ کے 11 ویں ہفتے کے میچ میں ناپولی  نے سالیرنیتانا کو  صفر کے مقابلے میں   ایک گول سے ہرا دیا ۔

اس فٹ بال لیگ میں  ناپولی کو پوائنٹس کے حوالے سے برتری حاصل ہے  جس میں اس میچ کو جیتنے کے بعد مزید 3 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا ہے۔

 ناپولی کے اس لیگ میں اب تک 31  جبکہ سالیرنیتانا  کے 7 پوائنٹس ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں