English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی: صدر ایردوان کی باکر عزت بیگووِچ کے ساتھ ملاقات

القمر

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے بوسنیا ہرزیگوینیا اسمبلی کے دیوانِ صدارت کے رکن باکر عزت بیگووِچ کے ساتھ ملاقات کی۔

بند کمرے کی ملاقات استنبول وحدت الدین ریذیڈینسی میں طے پائی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے