مشرقی یوکرین کے علاقے دونباس میں روس نواز علیحدگی پسندوں کی فائرنگ سے ایک یوکرینی فوجی ہلاک ہو گیا ۔
یوکرینی مسلح افواج کے مطابق ،علیحدگی پسندوں نے گزشتہ روز گیارہ بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ۔
ان علیحدگی پسندوں نے پاولا پل،سویدلودارسک،اودیوکا اور وودیانک نامی علاقوں میں فائرنگ کی جن کے دوران ایک یوکرینی فوجی ہلاک ہو گیا ۔
