ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مورگن بین الاقوامی ٹی 20کے کامیاب ترین کپتان بن گئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اوئن مورگن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے کامیاب کپتان بن گئے۔

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں سری لنکا کے خلاف کامیابی اوئن مورگن کی بطور کپتان یہ 43ویں کامیابی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ان سے قبل بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی اور افغانستان کے اصغر افغان نے بطور کپتان 42، 42 میچز جیتے تھے۔

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان کے کامیاب ترین کپتان سرفراز احمد ہیں جنہوں نے اپنی قیادت میں قومی ٹیم کو 29 میچز میں فتوحات سے ہمکنار کروایا۔ پاکستان ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم کی قیات میں اب تک گرین شرٹس 18 میچز جیت چکی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں