ترکی: صدر ایردوان کی ترک کونسل کے سیکرٹری جنرل کی ساتھ ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ترک کونسل کے سیکرٹری جنرل بغداد عامر یف کے ساتھ ملاقات کی۔

ملاقات، صدارتی سوشل کمپلیکس میں طے پائی۔

ملاقات میں ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے بھی شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں