English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسرائیل کے دوبارہ شام پر میزائل حملے، کئی عمارتوں کو نقصان

دمشق:اسرائیل نے  ایک بار پھر شام پر میزائل حملے کیے ، جس کے نتیجے میں   کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے، میزائل حملوں میں عسکری تنصیبات اور اسلحہ ڈپو کو نشانہ بنایا گیا۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق دمشق انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شمالی اسرائیل نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے راکٹوں سے شام کو ‘مادی نقصان’ پہنچا یا ہے، ابھی تک  کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

اسرائیل کی جارحانہ سرگرمیوں کے حوالے سے کسی بھی میڈیا نے کوئی تبصرہ نہیں کیا، اسرائیل نے راکٹوں سے حملہ شامی عسکری قوت کو کمزور کرنے کے لیے کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے