English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت میں دیوالی کے موقع پر پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی

بھارت نے مذہبی تہوار دیوالی پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے کی بڑی کمی کا اعلان کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی میں پیٹرول 5روپے کمی کے بعد بھارتی کرنسی میں 103 روپے 97 پیسے فی لیٹر ہوگیا ہے۔ڈیزل پر 10 روپے ایکسائز ڈیوٹی کم ہونے سے اس کی فی لیٹر قیمت 86 روپے 67 پیسے ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے