English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حیدرآباد:کورونا ویکسینیشن نہ کروانے پر نجی اسکول کی 3کلاسیں سیل

القمر

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد میں ویکسی نیشن نہ کرانے پر نجی اسکول کی 6تا8کی کلاسیں سیل کردیں ،ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد احمد سومرو کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد اشرف نے شہر کے مختلف اسکولوں کو دورہ کرکے وہاں کورونا ویکسی نیشن سے متعلق معلومات لیں ۔ انہوں نے صدر کینٹ میں واقع ایک نجی اسکول کا دورہ کیا اور 6 تا 9 جماعتوں کے طلبہ میں ویکسی نیشن لگوانے کے عمل کا جائزہ لینے کے بعد 6تا8جماعتوں کو سیل کرنے کا حکم دیا ،
حیات اسکول ایچ ایم کیمپس کی انتظامیہ نے یقین دلایا ہے کہ وہ جلد ہی بچوں کو ویکسین لگوائے گی ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے