English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جرمنی: ٹرین میں چاقو حملہ‘ 3مسافر زخمی

جرمنی: چاقو حملے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کی ایک ہائی اسپیڈ ٹرین میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے 3مسافروں کو زخمی کر دیا۔ یہ ٹرین ہفتے کی صبح جنوبی ریاست بویریا کے شہر ریگنزبرگ سے نیورمبرگ جا رہی تھی کہ زوئبرزڈورف کے مقام پر یہ واقعہ پیش آیا۔ حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ مقامی پولیس نے بتایا کہ حملے کے بعد سے اس ریل لائن کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے