English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لاہور: سرکاری کالجوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی احتجاجی ریلی

پنجاب حکومت کی جانب سے شہر کے 18 سرکاری کالجوں کی خود مختاری ختم کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف سرکاری کالجوں کے اساتذہ سراپا احتجاج بن گئے۔

اس سلسلے میں اساتذہ نے گورنمنٹ سائنس کالج وحدت روڈ سے بھیکے وال موڑ پر احتجاجی ریلی نکالی جس میں 2 سو سے زائد کالج کے اساتذہ نے شرکت کی۔

ریلی کے شرکاءنے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر سرکاری کالجوں کی خودمختاری اور نجکاری نہ منظور کے نعرے درج تھے ریلی کا اہتمام آل پنجاب پروفیسر اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن نے کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے