ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پناہ گاہوں اور لنگر خانوں کو وزیر اعظم نے ایک روپیہ بھی نہیں دیا، مولانا بشیر فاروقی

پناہ گاہوں اور دستر خوان سمیت ⁧‫احساس‬⁩ پروگرام کے فراڈ کا مولانا بشیر فاروقی نے بھانڈہ پھوڑ دیا۔ سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ کے بانی مولانا بشیر فاروقی کہتے ہیں حکومت نے ایک روپیہ تک ٹرسٹ کو نہیں دیا اور نہ ہی لنگر خانوں کی تعمیر میں مدد کی۔ حکومت نے صرف جگہ فراہم کی ہے باقی چوبیس گھنٹے لنگر لوگوں کی مدد سے کھلایا جارہا ہے۔ سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ 1999 میں قائم کیا گیا تھا وزیراعظم کی جانب سے بے گھر افراد کے لیے پناہ گاہوں اور کھانے کی سپولت کا اعلان کیا گیا۔ اس سلسلے میں سیلانی ویلفئیر کی پبلیسٹی سرکاری سطح پر کی گئی جس سے پاکستانی قوم میں پیغام گیا کہ حکومت ٹرسٹ کو رقم فراہم کررہی ہے۔ انٹرویو کے دوران اینکر حسین تھیبو کے سوال کہ وزیراعظم کیا خھوٹ بول رہے ہیں۔ اس پر موانا نے کہا وزیراعظم ہیں وہ ہمارے جھوٹ تو نہیں بول سکتے لیکن انہوں نے ہمیں ایک روپیہ تک نہیں دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں