English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسرائیلی فوج کی فائرنگ،1 فلسطینی شہید

القمر

اسرائیلی فوج ک فائرنگ سے مغربی کنارے میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا ۔

فلسطینی محکمہ صحت کے ترجمان صدام حسین کے مطابق، نابلس کے قریب چھبیس سال کا فلسطینی نوجوان اسرائیلی قوتوں کی فائرنگ سے شہید ہوا۔

مغربی کنارے میں اسرائیلی قوتیں فلسطینوں کونشانہ بنا رہی ہیں۔

گزشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تیرہ سال کا لڑکا شہید ہوا تھا۔اسرائیلی بستیوں میں رہنے والے بھی نہتے فلسطینیوں پرحملے کررہے ہیں۔

مغربی کنارے میں ایک سوتین غیرقانونی یہودی بستیاں ہیں جن میں پانچ لاکھ یہودی رہائش پذیرہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے