ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

محکمہ پبلک پراسیکیوشن نے چھ سو سے زائد نئے ملازمین کی بھرتی کی اجازت مانگ لی

محکمہ پبلک پراسیکیوشن نے چھ سو سے زائد نئے ملازمین کی بھرتی کی اجازت مانگ لی۔ محکمہ پبلک پراسیکیوشن نے چھ سو سے زائد نئے ملازمین کی بھرتی کی اجازت مانگ لی۔ محکمہ پراسیکیوشن 27 پی اے، ایک سو چھتیس سٹینو گرافر، ایک سو اڑتیس کمپیوٹر آپریٹر، ستائیس ڈرائیور، ایک سو آٹھ سوئیپر، ایک سو ساٹھ چوکیدار بھرتی ہوں گے۔ محکمہ پراسیکیوشن نے یہ سمری کابینہ کو ارسال کر دی ہے۔ محکمہ پراسیکیوشن مذکورہ چھ سو سے زائد ملازمین کی بھرتی کا پروگرام رکھتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں