ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا پابندیوں کیخلاف نیدرز لینڈ میں مسلسل تیسرے روز مظاہرے جاری

کورونا پابندیوں کے خلاف نیدرزلینڈ میں مسلسل تیسرے روز مظاہرے جاری، ڈچ وزیراعظم نے مظاہرین کو “جاہل” قرار دے دیا۔نیدرزلینڈ میں 13 نومبر سے بعض کورونا پابندیاں دوبارہ نافذ کی گئی تھیں جس کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا، دارالحکومت سمیت ملک بھر میں پرتشدد مظاہرے ہوئے، پولیس اور شہریوں میں جھڑپیں ہوئیں، فورسز اب تک 100 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کرچکی ہیں۔ ڈچ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مظاہروں کی آڑ میں چند جاہل افراد تشدد کی ترویج کر رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں