English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، وزیراعلی بلوچستان ٹیلنٹ ہنٹ کے فائنل ٹرائلز

القمر

کراچی(اے پی پی)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 27 نومبر کو کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے وزیراعلی بلوچستان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے فائنل ٹرائلز کے لیے 53کھلاڑیوں کا ناموں کا اعلان کردیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر اور گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ عمر گل سلیکشن پینل کے سربراہ ہیں جبکہ دیگر ممبران میں ثنا اللہ بلوچ، ظفر احمد اور ارباب شاکر شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے