ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 باکسر محمد وسیم اورکولمبیا کے باکسر رابر بریرا میں فائٹ جمعے کو دبئی میں ہوگی 

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی باکسر محمد وسیم کولمبیا سے تعلق رکھنے والے باکسر رابر بریرا سے(آج)جمعہ کو دبئی کے باکسنگ ایرینا میں مقابلہ کریں گے۔

دونوں باکسرز کے درمیان یہ باوٹ فلائی ویٹ کیٹیگری میں ہوگی۔ پاکستان کے محمد وسیم 12فائٹ جیت چکے ہیں جبکہ ایک میں انہیں شکست ہوئی ہے، محمد وسیم نے ان میں سے 8مقابلے ناک آوٹ کے ذریعے جیتے ہیں۔ کولمبین باکسر محمد وسیم سے زیادہ تجربہ کار ہیں، انہوں نے 26فائٹس میں حصہ لیا اور 13میں حریف کو ناک آوٹ کیا جبکہ بریرا کو 3میں شکست ہوئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں