English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مالٹا کی فوج نے 43 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا، واپسی پر ایک خاتون زندگی کی بازی ہار گئی 

والیٹا(این این آئی)مالٹا کی مسلح افواج نے43 تارکین وطن  کوسمندر میں  ڈوبنے سے بچالیا تاہم ملک پہنچتے ہی ایک خاتون  زندگی کی بازی ہار گئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق فوج نے ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے 43 تارکین وطن  سے بھری  ایک کشتی کو سمندر میں   روکا اور ان کوواپس ساحل پر لایا گیا، ان تارکین وطن  میں 12 خواتین اورد و بچے  شامل تھے تاہم  واپسی پر ان میں سے ایک خاتون کی  طبیعت بگڑ گئی اور اس کی موت ہو گئی۔ بیان میں کہا گیا  کہ ان تارکین وطن  میں سے بہت سے خراب صحت اور تھکن کا شکار تھے جن  کوضرورت کے مطابق ابتدائی طبی و دیگر امداد فراہم کی گئی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے